0
Saturday 2 Dec 2017 08:02

گرفتار حریت رہنمائوں کیساتھ ناروا سلوک انتہائی شرمناک ہے، عقیل الرحمن

گرفتار حریت رہنمائوں کیساتھ ناروا سلوک انتہائی شرمناک ہے، عقیل الرحمن
اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے نائب امیر شیخ عقیل الرحمن نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں گرفتار حریت رہنمائوں کیساتھ ناروا سلوک انتہائی شرمناک ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بھارتی مظالم کشمیریوں کے راستے میں رکاوٹ نہیں بن سکتے، عالمی برادری انسانیت سوز مظالم بند کرانے کے لئے فوری اقدامات کرے۔
خبر کا کوڈ : 687082
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش