QR CodeQR Code

آیت اللہ سیستانی کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دینے کے امریکی صدر کے اعلان کی مذمت

7 Dec 2017 19:05

مرجع عالی قدر کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر نے اپنے غیر قانونی اور غیر اخلاقی اعلان کے ذریعہ سینکڑوں ملین مسلمانوں کے دلوں کو مجروح کیا ہے، اس کا یہ اعلان عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ عراق میں شیعہ دینی مرجع آیت اللہ سید علی سیستانی دامت برکاتہ نے بیت المقدس کو اسرائيل کا دارالحکومت قرار دینے کے امریکی صدر کے اعلان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آیت اللہ سیستانی نے بیت المقدس کو اسرائيل کا دارالحکومت قرار دینے کے امریکی صدر کے اعلان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ آیت اللہ سیستانی کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر نے اپنے غیر قانونی اور غیر اخلاقی اعلان کے ذریعہ سینکڑوں ملین مسلمانوں کے دلوں کو مجروح کیا ہے، اس کا یہ اعلان عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔


خبر کا کوڈ: 688405

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/688405/آیت-اللہ-سیستانی-کی-جانب-سے-بیت-المقدس-کو-اسرائیلی-دارالحکومت-قرار-دینے-کے-امریکی-صدر-اعلان-مذمت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org