QR CodeQR Code

افغانستان میں طالبان کا اتحادی افواج اور حکومت کے خلاف موسم بہار کے حملوں کا اعلان

30 Apr 2011 18:27

اسلام ٹائمز:طالبان نے اعلان کیا ہے کہ موسم بہار کے دوران غیر ملکی افواج کے ساتھ افغان سیکورٹی فورسز اور حکومت کو بھی نشانہ بنایا جائیگا۔ بیان میں سویلین کو انتباہ کیا گیا ہے کہ وہ اتحادی اڈوں، عوامی اجتماعات اور سرکاری مراکز سے دور رہیں


کابل:اسلام ٹائمز۔ طالبان نے انتباہ کیا ہے کہ افغان شہری اتحادی اڈوں اور قافلوں سے دور رہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے نے ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں طالبان کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ موسم بہار کے دوران غیر ملکی افواج کے ساتھ افغان سیکورٹی فورسز اور حکومت کو بھی نشانہ بنایا جائیگا۔ بیان میں سویلین کو انتباہ کیا گیا ہے کہ وہ اتحادی اڈوں، عوامی اجتماعات اور سرکاری مراکز سے دور رہیں۔


خبر کا کوڈ: 68880

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/68880/افغانستان-میں-طالبان-کا-اتحادی-افواج-اور-حکومت-کے-خلاف-موسم-بہار-حملوں-اعلان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org