QR CodeQR Code

طورخم بارڈر سے سونا افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

14 Dec 2017 09:05

کسٹمز حکام نے پاک افغان طورخم بارڈر پر کارروائی کرتے ہوئے 43 تولہ سونا افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادیا۔


اسلام ٹائمز۔ کسٹمز حکام نے پاک افغان طورخم بارڈر سے 43 تولہ سونا افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ کسٹمز حکام نے پاک افغان طورخم بارڈر پر کارروائی کرتے ہوئے 43 تولہ سونا افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا کر ملزم رحمت اللہ کو گرفتار کرلیا۔ کسٹمز حکام کا کہنا ہے کہ سونے کی مالیت تقریبا 22 لاکھ روپے ہے جب کہ ملزم رحمت اللہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 689892

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/689892/طورخم-بارڈر-سے-سونا-افغانستان-اسمگل-کرنے-کی-کوشش-ناکام

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org