0
Thursday 14 Dec 2017 09:05

طورخم بارڈر سے سونا افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

طورخم بارڈر سے سونا افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
اسلام ٹائمز۔ کسٹمز حکام نے پاک افغان طورخم بارڈر سے 43 تولہ سونا افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ کسٹمز حکام نے پاک افغان طورخم بارڈر پر کارروائی کرتے ہوئے 43 تولہ سونا افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا کر ملزم رحمت اللہ کو گرفتار کرلیا۔ کسٹمز حکام کا کہنا ہے کہ سونے کی مالیت تقریبا 22 لاکھ روپے ہے جب کہ ملزم رحمت اللہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 689892
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش