QR CodeQR Code

کراچی، ایم کیو ایم پاکستان کے رکن رابطہ کمیٹی شاہد پاشا زیر حراست

15 Dec 2017 14:46

ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شاہد پاشا کو نیشنل اسٹیڈیم کے قریب سے حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے، اس سے پہلے بھی شاہد پاشا کو 2016ء میں رینجرز نے گرفتار کیا تھا۔


اسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما شاہد پاشا کو نجی اسپتال کے قریب سے سادہ لباس اہلکاروں نے حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما شاہد پاشا ایک بار پھر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مہمان بن گئے، شاہد پاشا کو نیشنل اسٹیڈیم کے قریب سے سادہ لباس اہلکاروں نے حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے، اس سے پہلے بھی شاہد پاشا کو 2016ء میں رینجرز نے گرفتار کیا تھا۔


خبر کا کوڈ: 690129

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/690129/کراچی-ایم-کیو-پاکستان-کے-رکن-رابطہ-کمیٹی-شاہد-پاشا-زیر-حراست

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org