QR CodeQR Code

خانیوال، دھند کے باعث مسافر بس الٹ گئی،10 افراد جاں بحق

21 Dec 2017 08:17

زخمی افراد کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ بس لاہور سے راجن پور جا رہی تھی کہ حادثے کا شکار ہوئی۔


اسلام ٹائمز۔ ایم فور موٹروے پر دھند کے باعث مسافر بس الٹ گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 10 افراد جاں بحق جبکہ 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔ زخمی افراد کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ بس لاہور سے راجن پور جا رہی تھی کہ حادثے کا شکار ہوئی۔


خبر کا کوڈ: 691442

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/691442/خانیوال-دھند-کے-باعث-مسافر-بس-الٹ-گئی-10-افراد-جاں-بحق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org