0
Thursday 21 Dec 2017 08:17

خانیوال، دھند کے باعث مسافر بس الٹ گئی،10 افراد جاں بحق

خانیوال، دھند کے باعث مسافر بس الٹ گئی،10 افراد جاں بحق
اسلام ٹائمز۔ ایم فور موٹروے پر دھند کے باعث مسافر بس الٹ گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 10 افراد جاں بحق جبکہ 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔ زخمی افراد کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ بس لاہور سے راجن پور جا رہی تھی کہ حادثے کا شکار ہوئی۔
خبر کا کوڈ : 691442
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش