QR CodeQR Code

نواز شریف سے کوئی معاہدہ ہوا تو سعودی عرب کا وقار مجروح ہوگا، پیپلز پارٹی

1 Jan 2018 01:55

دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے نواز شریف کی کوئی ڈیل نہیں ہونے دیں گے، انہیں ہر صورت مقدمات کا سامنا کرنا ہی پڑے گا۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور سعودی حکومت کے درمیان معاہدے کی خبریں سننے میں آ رہی ہیں۔ ترجمان پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ اگر اس طرح کا کوئی بھی معاہدہ کیا گیا تو اس سے سعودی عرب کا وقار مجروح ہوگا۔ دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے نواز شریف کی کوئی ڈیل نہیں ہونے دیں گے، انہیں ہر صورت مقدمات کا سامنا کرنا ہی پڑے گا۔


خبر کا کوڈ: 693856

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/693856/نواز-شریف-سے-کوئی-معاہدہ-ہوا-سعودی-عرب-کا-وقار-مجروح-ہوگا-پیپلز-پارٹی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org