QR CodeQR Code

چیف جسٹس کا کراچی کے سرکاری اسپتالوں کی صورتحال پر ازخود نوٹس

8 Jan 2018 20:49

دوسری جانب چیف جسٹس نے سندھ کےنجی میڈیکل کالجوں میں داخلوں اور وی وی آئی پیز کی نقل و حرکت کے دوران ٹریفک کی بندش پر بھی از خود نوٹسز لیتے ہوئے متعلقہ اداروں سے رپورٹ طلب کرلی۔


اسلام ٹائمز۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے کراچی کے سرکاری اسپتالوں کی صورتحال کا ازخود نوٹس لے لیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے تمام سرکاری اسپتالوں کےمیڈیکل سپرنٹنڈنٹس 13 جنوری کو کراچی رجسٹری میں طلب کر لیا ہے۔ اس کے علاوہ چیف جسٹس نے سندھ کےنجی میڈیکل کالجوں میں داخلوں اور وی وی آئی پیز کی نقل و حرکت کے دوران ٹریفک کی بندش پر بھی از خود نوٹسز لیتے ہوئے متعلقہ اداروں سے رپورٹ طلب کرلی۔


خبر کا کوڈ: 695765

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/695765/چیف-جسٹس-کا-کراچی-کے-سرکاری-اسپتالوں-کی-صورتحال-پر-ازخود-نوٹس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org