QR CodeQR Code

قصور واقعے کیخلاف سینیٹ سیکرٹریٹ میں قرارداد جمع

11 Jan 2018 15:53

قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ملک میں دن بدن بچے خصوصاً بچیوں کےساتھ زیادتی کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے، ایوان اس قسم کے کیسز انسداد دہشتگردی عدالت کو بھجوانے کی سفارش کرتا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ پیپلزپارٹی نے قصور واقعے کے خلاف سینیٹ سیکرٹریٹ میں قرارداد جمع کرا دی۔ سینیٹر سحر کامران کی جانب سے جمع کرائی گئی قرقرداد میں کہا گیا ہے کہ بچوں کے ساتھ زیادتی کے بڑھتے واقعات پر غمگین ہیں، ملک میں دن بدن بچے خصوصاً بچیوں کےساتھ زیادتی کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے، ایوان اس قسم کے کیسز انسداد دہشتگردی عدالت کو بھجوانے کی سفارش کرتا ہے۔


خبر کا کوڈ: 696348

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/696348/قصور-واقعے-کیخلاف-سینیٹ-سیکرٹریٹ-میں-قرارداد-جمع

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org