0
Thursday 11 Jan 2018 15:53

قصور واقعے کیخلاف سینیٹ سیکرٹریٹ میں قرارداد جمع

قصور واقعے کیخلاف سینیٹ سیکرٹریٹ میں قرارداد جمع
اسلام ٹائمز۔ پیپلزپارٹی نے قصور واقعے کے خلاف سینیٹ سیکرٹریٹ میں قرارداد جمع کرا دی۔ سینیٹر سحر کامران کی جانب سے جمع کرائی گئی قرقرداد میں کہا گیا ہے کہ بچوں کے ساتھ زیادتی کے بڑھتے واقعات پر غمگین ہیں، ملک میں دن بدن بچے خصوصاً بچیوں کےساتھ زیادتی کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے، ایوان اس قسم کے کیسز انسداد دہشتگردی عدالت کو بھجوانے کی سفارش کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ : 696348
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش