QR CodeQR Code

راؤ انوار کے گرد گھیرا تنگ، جعلی مقابلے میں جاں بحق دوسرے نوجوان کی شناخت

24 Jan 2018 19:55

تفصیلات کے مطابق 26 سالہ نظر جان بھی محسود اور وزیرستان کا رہائشی تھا، نظر جان بحریہ ٹاؤن کراچی میں لوڈر کا کام کرتا تھا۔ نوجوان کی میت وصول کرنے بھائی اور چچا پہنچ گئے۔ نظرجان کی نماز جنازہ جرگے میں ادا کی جائے گی۔


اسلام ٹائمز۔ نقیب اللہ محسود کے ساتھ جعلی مقابلے میں جاں بحق دوسرے نوجوان کی شناخت ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق 26 سالہ نظر جان بھی محسود اور وزیرستان کا رہائشی تھا، نظر جان بحریہ ٹاؤن کراچی میں لوڈر کا کام کرتا تھا۔ نوجوان کی میت وصول کرنے بھائی اور چچا پہنچ گئے۔ نظرجان کی نماز جنازہ جرگے میں ادا کی جائے گی۔


خبر کا کوڈ: 699467

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/699467/راؤ-انوار-کے-گرد-گھیرا-تنگ-جعلی-مقابلے-میں-جاں-بحق-دوسرے-نوجوان-کی-شناخت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org