QR CodeQR Code

پشاور، جے یو آئی کے رکن اسمبلی شکور خان پی ٹی آئی میں شامل

24 Jan 2018 22:05

علامیہ کے مطابق شکور خان نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ عمران خان سے ملاقات میں کیا۔


اسلام ٹائمز۔ جے یو آئی کے رکن اسمبلی شکور خان پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے۔ علامیہ کے مطابق شکور خان نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ عمران خان سے ملاقات میں کیا۔ اس موقع پر وزیراعلی خیبر پی کے پرویز خٹک بھی موجود تھے۔


خبر کا کوڈ: 699498

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/699498/پشاور-جے-یو-آئی-کے-رکن-اسمبلی-شکور-خان-پی-ٹی-میں-شامل

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org