0
Wednesday 24 Jan 2018 22:05

پشاور، جے یو آئی کے رکن اسمبلی شکور خان پی ٹی آئی میں شامل

پشاور، جے یو آئی کے رکن اسمبلی شکور خان پی ٹی آئی میں شامل
اسلام ٹائمز۔ جے یو آئی کے رکن اسمبلی شکور خان پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے۔ علامیہ کے مطابق شکور خان نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ عمران خان سے ملاقات میں کیا۔ اس موقع پر وزیراعلی خیبر پی کے پرویز خٹک بھی موجود تھے۔
خبر کا کوڈ : 699498
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش