QR CodeQR Code

آزادکشمیر زکوٰۃ کونسل کا اجلاس

31 Jan 2018 12:30

کونسل کے چیئرمین کا اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہر شخص اپنی دی ہوئی زکوٰۃ سے متعلق ریکارڈ ملاحظہ کر سکتا ہے کہ ان کی ادا کردہ زکوٰۃ درست خرچ ہو رہی ہے یا نہیں، ان کو ہر صورت مطمئن کیا جائے گا۔


اسلام ٹائمز۔ آزادکشمیر زکوٰۃ کونسل کا اجلاس چیئرمین صاحبزادہ سلیم چشتی کی زیر صدارت ہوا جس میں زکوٰۃ کی آمدن و اخراجات سے متعلق بحث و تمحیص کے بعد مختلف تجاویز زیر غور لائی گئیں۔ چیئرمین زکوٰۃ کونسل نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزادکشمیر کے عوام اپنی زکوٰۃ محکمہ کے توسط سے ادا کریں، ہر شخص اپنی زکوٰۃ سے متعلق ریکارڈ ملاحظہ کر سکتا ہے کہ ان کی ادا کردہ زکوٰۃ درست خرچ ہو رہی ہے یا نہیں، ان کو ہر صورت مطمئن کیا جائے گا۔


خبر کا کوڈ: 701052

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/701052/آزادکشمیر-زکو-ۃ-کونسل-کا-اجلاس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org