QR CodeQR Code

آرمی چیف قمر باجوہ کی ریاض میں محمد بن سلمان سے ملاقات، سکیورٹی صورتحال پر گفتگو

2 Feb 2018 06:41

سعودی میڈیا کیمطابق ریاض میں ہونیوالی ملاقات کے دوران عسکری میدان میں دوطرفہ تعلقات میں بہتری کے معاملات پر بھی گفتگو ہوئی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی بری افواج کے سربراہ فہد بن ترکی بن عبدلعزیز سے بھی ملاقات کی۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ریاض میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی امور اور دو طرفہ فوجی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی بری افواج کے سربراہ فہد بن ترکی بن عبدلعزیز سے بھی ملاقات کی۔ سعودی میڈیا کے مطابق ملاقات میں عسکری میدان میں دوطرفہ تعلقات میں بہتری کے معاملات پر بھی گفتگو ہوئی۔


خبر کا کوڈ: 701593

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/701593/ا-رمی-چیف-قمر-باجوہ-کی-ریاض-میں-محمد-بن-سلمان-سے-ملاقات-سکیورٹی-صورتحال-پر-گفتگو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org