QR CodeQR Code

لیویز اور ایف سی اہلکاروں کی بلوچستان میں کارروائی، 12 ملزمان گرفتار

4 Feb 2018 11:01

سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں پشین کے علاقے کلی سرخاب میں انتہائی خفیہ معلومات پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 12 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ہونیوالے ملزمان کے قبضے سے 2 دستی بم اور اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ بلوچستان میں لیویز اور ایف سی اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے 12 ملزمان کو گرفتار کرکے دستی بم اور اسلحہ برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف سی اور لیویز نے بلوچستان میں پشین کے علاقے کلی سرخاب میں انتہائی خفیہ معلومات پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 12 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ہونے والے ملزمان کے قبضے سے 2 دستی بم اور اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔


خبر کا کوڈ: 702083

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/702083/لیویز-اور-ایف-سی-اہلکاروں-کی-بلوچستان-میں-کارروائی-12-ملزمان-گرفتار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org