0
Sunday 4 Feb 2018 11:01

لیویز اور ایف سی اہلکاروں کی بلوچستان میں کارروائی، 12 ملزمان گرفتار

لیویز اور ایف سی اہلکاروں کی بلوچستان میں کارروائی، 12 ملزمان گرفتار
اسلام ٹائمز۔ بلوچستان میں لیویز اور ایف سی اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے 12 ملزمان کو گرفتار کرکے دستی بم اور اسلحہ برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف سی اور لیویز نے بلوچستان میں پشین کے علاقے کلی سرخاب میں انتہائی خفیہ معلومات پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 12 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ہونے والے ملزمان کے قبضے سے 2 دستی بم اور اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ : 702083
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش