QR CodeQR Code

شاہد پاشا نے فاروق ستار سے رابطہ کمیٹی تحلیل کرنے کا مطالبہ کردیا

11 Feb 2018 20:58

رہنما ایم کیو ایم کہتے ہیں میں پرانا ہوں مجھے سب پتہ ہے، مہنگی گاڑیاں کہاں سے آئیں، کس کے پیچھے بھائی پیدل بھاگتا آتا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ شہداء کی باتیں کرنے والے شہیدوں کے ورثاء کے پاس گئے تک نہیں۔


اسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماء شاہد پاشا نے فاروق ستار سے رابطہ کمیٹی تحلیل کرنے کا مطالبہ کردیا، ساتھ ہی رابطہ کمیٹی پر سنگین الزامات بھی لگائے۔ ایم کیو ایم رہنماء شاہد پاشا پھٹ پڑے، رابطہ کمیٹی تحلیل کرنے کا مطالبہ کردیا، کہتے ہیں میں پرانا ہوں مجھے سب پتہ ہے، مہنگی گاڑیاں کہاں سے آئیں، کس کے پیچھے بھائی پیدل بھاگتا آتا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ شہداء کی باتیں کرنے والے شہیدوں کے ورثاء کے پاس گئے تک نہیں۔


خبر کا کوڈ: 704008

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/704008/شاہد-پاشا-نے-فاروق-ستار-سے-رابطہ-کمیٹی-تحلیل-کرنے-کا-مطالبہ-کردیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org