0
Sunday 11 Feb 2018 20:58

شاہد پاشا نے فاروق ستار سے رابطہ کمیٹی تحلیل کرنے کا مطالبہ کردیا

شاہد پاشا نے فاروق ستار سے رابطہ کمیٹی تحلیل کرنے کا مطالبہ کردیا
اسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماء شاہد پاشا نے فاروق ستار سے رابطہ کمیٹی تحلیل کرنے کا مطالبہ کردیا، ساتھ ہی رابطہ کمیٹی پر سنگین الزامات بھی لگائے۔ ایم کیو ایم رہنماء شاہد پاشا پھٹ پڑے، رابطہ کمیٹی تحلیل کرنے کا مطالبہ کردیا، کہتے ہیں میں پرانا ہوں مجھے سب پتہ ہے، مہنگی گاڑیاں کہاں سے آئیں، کس کے پیچھے بھائی پیدل بھاگتا آتا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ شہداء کی باتیں کرنے والے شہیدوں کے ورثاء کے پاس گئے تک نہیں۔
خبر کا کوڈ : 704008
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش