QR CodeQR Code

افغانستان میں 2 امریکی ڈورن حملے، 4 دہشت گرد ہلاک

18 Feb 2018 19:22

ذرائع کے مطابق امریکی ڈرون حملے افغانستان کے پکتیااورڈانڈی مرغا میں کئے گئے، جس میں 4 دہشت گردوں کو مارنے جانے کی اطلاعات ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ افغانستان میں امریکہ نے دو ڈرون حملے کر کے چار دہشت گردوں کوہلاک کردیا۔ ذرائع کے مطابق امریکی ڈرون حملے افغانستان کے پکتیااورڈانڈی مرغا میں کئے گئے، جس میں 4 دہشت گردوں کو مارنے جانے کی اطلاعات ہیں۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق مرنے والے کے نام سامنے نہیں آسکے۔


خبر کا کوڈ: 705798

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/705798/افغانستان-میں-2-امریکی-ڈورن-حملے-4-دہشت-گرد-ہلاک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org