0
Sunday 18 Feb 2018 19:22

افغانستان میں 2 امریکی ڈورن حملے، 4 دہشت گرد ہلاک

افغانستان میں 2 امریکی ڈورن حملے، 4 دہشت گرد ہلاک
اسلام ٹائمز۔ افغانستان میں امریکہ نے دو ڈرون حملے کر کے چار دہشت گردوں کوہلاک کردیا۔ ذرائع کے مطابق امریکی ڈرون حملے افغانستان کے پکتیااورڈانڈی مرغا میں کئے گئے، جس میں 4 دہشت گردوں کو مارنے جانے کی اطلاعات ہیں۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق مرنے والے کے نام سامنے نہیں آسکے۔
خبر کا کوڈ : 705798
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش