QR CodeQR Code

افغانستان، قبل از وقت دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 4 طالبان ہلاک

5 Mar 2018 21:17

افغان شمالی خطے میں فوجی ترجمان محمد حنیف رضائی نے بتایا کہ شمالی صوبہ جاؤ زجین میں سڑک کنارے بارودی سرنگ نصب کرنے کی کوشش کے دوران قبل از وقت دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 4 طالبان ہلاک ہوگئے۔


اسلام ٹائمز۔ افغانستان میں قبل از وقت دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 4 طالبان ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان شمالی خطے میں فوجی ترجمان محمد حنیف رضائی نے بتایا کہ شمالی صوبہ جاؤ زجین میں سڑک کنارے بارودی سرنگ نصب کرنے کی کوشش کے دوران قبل از وقت دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 4 طالبان ہلاک ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ طالبان کی اس بارودی سرنگ کا ہدف سکیورٹی فورسز کا قافلہ تھا۔


خبر کا کوڈ: 709285

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/709285/افغانستان-قبل-وقت-دھماکہ-خیز-مواد-پھٹنے-سے-4-طالبان-ہلاک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org