QR CodeQR Code

کراچی، تاج میڈیکل کمپلیکس کے قریب کچرا کنڈی سے 3 نومولود بچوں کی لاشیں برآمد

14 Mar 2018 23:43

پولیس نے نومولود بچوں کی لاشیں ملنے پر تحقیقات شروع کر دی، علاقے میں لوگوں سے اس حوالے سے معلومات اکٹھی کی جا رہی ہیں، تاحال یہ پتہ نہیں چلا کہ بچوں کی لاشیں کس نے کچرا کنڈی میں پھینکی ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں انسانیت کی تذلیل، تاج میڈیکل کمپلیکس کے قریب کچرا کنڈی سے 3 نومولود بچوں کی لاشیں ملی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ایم اے جناح روڈ پر تاج میڈیکل کمپلیکس کے قریب کچرا کنڈی سے 3 نومولود بچوں کی لاشیں ملی ہیں، امدادی اداروں نے تینوں لاشیں اسپتال منتقل کر دیں۔ پولیس نے نومولود بچوں کی لاشیں ملنے پر تحقیقات شروع کر دی، علاقے میں لوگوں سے اس حوالے سے معلومات اکٹھی کی جا رہی ہیں، تاحال یہ پتہ نہیں چلا کہ بچوں کی لاشیں کس نے کچرا کنڈی میں پھینکی ہیں۔



خبر کا کوڈ: 711559

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/711559/کراچی-تاج-میڈیکل-کمپلیکس-کے-قریب-کچرا-کنڈی-سے-3-نومولود-بچوں-کی-لاشیں-برا-مد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org