QR CodeQR Code

کوئٹہ، خودکش حملے کی کوشش ناکام، حملہ آور ہلاک

22 Mar 2018 08:29

سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں خودکش حملہ آور ہلاک ہو گیا۔ سکیورٹی ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ حملہ آور کے جسم سے بم بندھا ہوا ہے جس کو ناکارہ بنانے کے لیے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ کے علاقے کچ موڑ پر سکیورٹی فورسز نے خودکش حملے کی کوشش ناکام بنا دی۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں خودکش حملہ آور ہلاک ہو گیا۔ سکیورٹی ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ حملہ آور کے جسم سے بم بندھا ہوا ہے جس کو ناکارہ بنانے کے لیے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 713109

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/713109/کوئٹہ-خودکش-حملے-کی-کوشش-ناکام-حملہ-ا-ور-ہلاک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org