0
Thursday 22 Mar 2018 08:29

کوئٹہ، خودکش حملے کی کوشش ناکام، حملہ آور ہلاک

کوئٹہ، خودکش حملے کی کوشش ناکام، حملہ آور ہلاک
اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ کے علاقے کچ موڑ پر سکیورٹی فورسز نے خودکش حملے کی کوشش ناکام بنا دی۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں خودکش حملہ آور ہلاک ہو گیا۔ سکیورٹی ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ حملہ آور کے جسم سے بم بندھا ہوا ہے جس کو ناکارہ بنانے کے لیے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 713109
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش