QR CodeQR Code

جنرل (ر) راحیل شریف کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ 8 اپریل کو ہوگی

5 Apr 2018 11:19

دعوت ولیمہ 8 اپریل کو لاہور کے فائیو سٹار ہوٹل میں منعقد ہو گی، جس میں مسلح افواج کے سربراہان کے علاوہ فوج کے سینئر افسران اور ریٹائرڈ فوجی افسران کے علاوہ سیاسی رہنماﺅں اور قریبی دوستوں کو شرکت کے دعوت نامے بھجوا دیئے گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دعوت ولیمہ میں اہم سعودی شخصیات بھی شرکت کریں گی۔


اسلام ٹائمز۔ سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف کے صاحبزادے عمر راحیل کی دعوت ولیمہ 8 اپریل کو لاہور میں ہو گی، جس میں شرکت کیلئے دعوت نامے اہم حکومتی شخصیات، مسلح افواج کے سربراہان، ریٹائرڈ فوجی افسران اور بعض سیاسی رہنماﺅں کو بھجوا دیئے گئے ہیں۔ دعوت ولیمہ 8 اپریل کو لاہور کے فائیو سٹار ہوٹل میں منعقد ہو گی، جس میں مسلح افواج کے سربراہان کے علاوہ فوج کے سینئر افسران اور ریٹائرڈ فوجی افسران کے علاوہ سیاسی رہنماﺅں اور قریبی دوستوں کو شرکت کے دعوت نامے بھجوا دیئے گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دعوت ولیمہ میں اہم سعودی شخصیات بھی شرکت کریں گی۔


خبر کا کوڈ: 715741

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/715741/جنرل-ر-راحیل-شریف-کے-صاحبزادے-کی-دعوت-ولیمہ-8-اپریل-کو-ہوگی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org