QR CodeQR Code

گوادر سے پشاور کیلئے پروازیں شروع کرنیکا فیصلہ

19 Apr 2018 11:40

پروازیں چلانے کا مقصد بزنس کمیونٹی کو گوادر سے جوڑنا ہے، گوادر ائیر کیجانب سے پہلے مرحلے میں لاہور، کراچی، کوئٹہ اور اسلام آباد کیلئے ہفتے میں 3 پروازیں چلائی جا رہی ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ گوادر سے پشاور کیلئے پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پروازیں چلانے کا مقصد بزنس کمیونٹی کو گوادر سے جوڑنا ہے۔ گوادر ائیر کی جانب سے پہلے مرحلے میں لاہور، کراچی، کوئٹہ اور اسلام آباد کیلئے ہفتے میں 3 پروازیں چلائی جا رہی ہیں۔ انتظامیہ نے کچھ عرصے تک بیرون ملک سے بھی گوادر کیلئے پروازیں شروع کی تھیں جبکہ اب پشاور کیلئے بھی پروازیں شروع کی جارہی ہیں۔


خبر کا کوڈ: 718992

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/718992/گوادر-سے-پشاور-کیلئے-پروازیں-شروع-کرنیکا-فیصلہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org