QR CodeQR Code

جنرل قمر جاوید باجوہ کا کورہیڈ کوارٹرز کراچی کا دورہ، صوبے کی صورتحال پر بریفنگ

7 May 2018 21:37

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کراچی میں اقتصادی سرگرمیاں بحال کرنے کوششوں کو سراہا اور کراچی میں امن لانے پر رینجرز، قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کوششوں کی بھی تعریف کی۔


اسلام ٹائمز۔ آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کورہیڈ کوارٹرز کراچی کا دورہ کیا اس موقع پر انہیں صوبے کی سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کورہیڈ کوارٹرز کراچی کا دورہ کیا اس موقع پر انہیں صوبے کی سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کراچی میں اقتصادی سرگرمیاں بحال کرنے کوششوں کو سراہا اور کراچی میں امن لانے پر رینجرز، قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کوششوں کی بھی تعریف کی۔


خبر کا کوڈ: 722947

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/722947/جنرل-قمر-جاوید-باجوہ-کا-کورہیڈ-کوارٹرز-کراچی-دورہ-صوبے-کی-صورتحال-پر-بریفنگ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org