QR CodeQR Code

بغیر ویزہ کے پاکستانی آنیوالے ایرانی جوڑے کو واپس بھجوا دیا گیا

28 May 2018 11:58

امیگریشن حکام کے مطابق مسافر عبداللہ گلستان اور اہلیہ مہرزاد رؤف چیئی ویزے کے بغیر لاہور پہنچےتھے، دونوں میاں بیوی کاروباری مقاصد کیلئے پاکستان آئے تھے تاہم ویزہ نہ ہونے پر دونوں کو بےدخل کر دیا گیا۔


اسلام ٹائمز ۔علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر امیگریشن حکام کی کارروائی، پاکستانی ویزے کے بغیر ایران سے لاہور پہنچنے والے ایرانی میاں بیوی کو واپس بھجوا دیا۔ امیگریشن حکام کے مطابق مسافر عبداللہ گلستان اور اہلیہ مہرزاد رؤف چیئی  ویزے کے بغیر لاہور پہنچے تھے، دونوں میاں بیوی کاروباری مقاصد  کیلئے پاکستان آئے تھے تاہم ویزہ نہ ہونے پر دونوں کو بے دخل کر دیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 727834

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/727834/بغیر-ویزہ-کے-پاکستانی-ا-نیوالے-ایرانی-جوڑے-کو-واپس-بھجوا-دیا-گیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org