0
Monday 28 May 2018 11:58

بغیر ویزہ کے پاکستانی آنیوالے ایرانی جوڑے کو واپس بھجوا دیا گیا

بغیر ویزہ کے پاکستانی آنیوالے ایرانی جوڑے کو واپس بھجوا دیا گیا
اسلام ٹائمز ۔علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر امیگریشن حکام کی کارروائی، پاکستانی ویزے کے بغیر ایران سے لاہور پہنچنے والے ایرانی میاں بیوی کو واپس بھجوا دیا۔ امیگریشن حکام کے مطابق مسافر عبداللہ گلستان اور اہلیہ مہرزاد رؤف چیئی  ویزے کے بغیر لاہور پہنچے تھے، دونوں میاں بیوی کاروباری مقاصد  کیلئے پاکستان آئے تھے تاہم ویزہ نہ ہونے پر دونوں کو بے دخل کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 727834
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش