QR CodeQR Code

مانسہرہ، جیپ کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق

20 Jun 2018 21:18

پولیس نے حادثے کے نتیجے میں 10 افراد کے جاں بحق ہونیکی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ سچہ بیلہ کے قریب گاڑی موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری۔ حادثے میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ مانسہرہ کے علاقے سچہ بیلہ کے قریب جیپ کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے بھی حادثے کے نتیجے میں 10 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ سچہ بیلہ کے قریب گاڑی موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری۔ حادثے میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں 6 خواتین اور 3 بچے بھی شامل ہیں۔


خبر کا کوڈ: 732577

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/732577/مانسہرہ-جیپ-کھائی-میں-گرنے-سے-ایک-ہی-خاندان-کے-10-افراد-جاں-بحق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org