QR CodeQR Code

نئی ریکروٹمنٹ پالیسی کے نفاذ سے معیاری تعلیم کے فروغ میں مدد ملے گی، افتخار گیلانی

2 Jul 2018 08:17

وادی لیپہ کے دورہ کے موقع پر مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر تعلیم آزاد ریاست کا کہنا تھا کہ ریاستی ترقی اور خوشحالی کا راستہ میرٹ، قانون کی بالادستی اور انصاف سے ممکن ہے۔


اسلام ٹائمز۔ وزیر تعلیم آزادکشمیر بیرسٹر افتخار علی گیلانی نے کہا ہے کہ اساتذہ کی بھرتی کیلئے نئی ریکروٹمنٹ پالیسی کے نفاذ سے معیاری تعلیم کے فروغ میں مدد ملے گی، ریاستی ترقی اور خوشحالی کا راستہ میرٹ، قانون کی بالادستی اور انصاف سے ممکن ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے وادی لیپہ کے دورہ کے موقع پر مختلف وفود سے ملاقاتوں اور تقریبات سے خطاب کے دوران کیا۔
 


خبر کا کوڈ: 735050

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/735050/نئی-ریکروٹمنٹ-پالیسی-کے-نفاذ-سے-معیاری-تعلیم-فروغ-میں-مدد-ملے-گی-افتخار-گیلانی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org