QR CodeQR Code

عمران خان آج چارسدہ میں کارکنوں کا لہو گرمائیں گے

5 Jul 2018 11:42

پی ٹی آئی چیئرمین کے انتخابی مہم کے سلسلے میں طوفانی دورے جاری ہیں، عمران خان آج چارسدہ جائینگے، پی ٹی آئی کے کارکنوں نے جلسہ گاہ کو پارٹی پرچموں اور بڑے بڑے بینروں سے سجا دیا ہے جبکہ جلسہ گاہ میں 50 ہزار سے زائد کرسیاں لگائیں گئیں ہیں، جبکہ 80 فٹ لمبا اور 20 فٹ چوڑا اسٹیج بھی تیار کر لیا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف آج چارسدہ میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کریگی، عمران خان جلسے میں کارکنوں سے خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے انتخابی مہم کے سلسلے میں طوفانی دورے جاری ہیں، عمران خان آج چارسدہ جائیں گے، اس سلسلے میں جلسے کے تمام ترانتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ پی ٹی آئی کے کارکنوں نے جلسہ گاہ کو پارٹی پرچموں اور بڑے بڑے بینروں سے سجا دیا ہے جبکہ جلسہ گاہ میں 50 ہزار سے زائد کرسیاں لگائیں گئیں ہیں، جبکہ 80 فٹ لمبا اور 20 فٹ چوڑا اسٹیج بھی تیار کر لیا گیا ہے۔ عمران خان جلسے میں کارکنوں کا لہو گرمائیں گے۔


خبر کا کوڈ: 735813

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/735813/عمران-خان-ا-ج-چارسدہ-میں-کارکنوں-کا-لہو-گرمائیں-گے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org