QR CodeQR Code

ملک بھر کے بلدیاتی اداروں کے سربراہان معطل

10 Jul 2018 16:48

الیکشن کمیشن نے ملک کے تمام بلدیاتی اداروں کے سربراہان کو معطل کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام بلدیاتی اداروں بشمول کنٹونمنٹ کے بلدیاتی سربراہان بھی 25 جولائی تک معطل رہیں گے۔


اسلام ٹائمز۔ الیکشن کمیشن نے ملک کے تمام بلدیاتی اداروں کے سربراہان کو معطل کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے ملک کے تمام بلدیاتی اداروں کے سربراہان کو معطل کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام بلدیاتی اداروں بشمول کنٹونمنٹ کے بلدیاتی سربراہان بھی  25 جولائی تک معطل رہیں گے، یہ اقدام ملک میں شفاف انتخابات کی غرض سے کیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 736957

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/736957/ملک-بھر-کے-بلدیاتی-اداروں-سربراہان-معطل

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org