0
Tuesday 10 Jul 2018 16:48

ملک بھر کے بلدیاتی اداروں کے سربراہان معطل

ملک بھر کے بلدیاتی اداروں کے سربراہان معطل
اسلام ٹائمز۔ الیکشن کمیشن نے ملک کے تمام بلدیاتی اداروں کے سربراہان کو معطل کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے ملک کے تمام بلدیاتی اداروں کے سربراہان کو معطل کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام بلدیاتی اداروں بشمول کنٹونمنٹ کے بلدیاتی سربراہان بھی  25 جولائی تک معطل رہیں گے، یہ اقدام ملک میں شفاف انتخابات کی غرض سے کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 736957
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش