QR CodeQR Code

نواز شریف مجرم ہیں، سرکاری ٹی وی پر انکا نام اور تصویر نشر نہیں ہو سکتی

12 Jul 2018 17:27

مسلم لیگ نون کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف ایک مجرم ہیں، اس لیے انکا نام اور تصویر خبروں، اشتہاروں اور ٹاک شو میں نہیں آنا چاہیں۔ یہ ہدایات پیمرا کے ذریعے جاری کی گئی ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ نگران حکومت نے حکمنامہ جاری کیا ہے کہ ایون فیلڈ کیس میں نیب عدالت سے سزا پانیوالے مسلم لیگ نون کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف ایک مجرم ہیں، اس لیے انکا نام اور تصویر خبروں، اشتہاروں اور ٹاک شو میں نہیں آنا چاہیں۔ یہ ہدایات پیمرا کے ذریعے جاری کی گئی ہیں۔ واضح رہے کہ 13 جولائی کو نواز شریف اور مریم نواز لندن سے وطن واپس آنے کا علان کر چکے ہیں اور مسلم لیگ نون کے رہنماؤں نے لاہور ایئرپورٹ پر انکا استقبال کی تیاریاں شروع کر رکھی ہیں۔


خبر کا کوڈ: 737414

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/737414/نواز-شریف-مجرم-ہیں-سرکاری-ٹی-وی-پر-انکا-نام-اور-تصویر-نشر-نہیں-ہو-سکتی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org