QR CodeQR Code

یہ انتخابات فیصلہ کن ہیں، ووٹ کا درست استعمال کیا جائے، ترابی

25 Jul 2018 07:04

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق امیر جے آئی کشمیر کا کہنا تھا کہ ایم ایم اے کے امیدواروں کو منتخب کر کے قومی اور صوبائی اسمبلی میں پہنچایا جائے تاکہ وہ کشمیر کے لیے موثر آواز بلند کر سکیں۔


اسلام ٹائمز۔ سابق امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ ووٹ کے درست استعمال سے پاکستان بنا اور منفی استعمال سے پاکستان دولخت ہو گیا، یہ فیصلہ کن انتخابات ہیں، ایم ایم اے کے امیدواروں کو منتخب کر کے قومی اور صوبائی اسمبلی میں پہنچایا جائے تاکہ وہ کشمیر کے لیے موثر آواز بلند کر سکیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔


خبر کا کوڈ: 740105

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/740105/یہ-انتخابات-فیصلہ-کن-ہیں-ووٹ-کا-درست-استعمال-کیا-جائے-ترابی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org