0
Wednesday 25 Jul 2018 07:04

یہ انتخابات فیصلہ کن ہیں، ووٹ کا درست استعمال کیا جائے، ترابی

یہ انتخابات فیصلہ کن ہیں، ووٹ کا درست استعمال کیا جائے، ترابی
اسلام ٹائمز۔ سابق امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ ووٹ کے درست استعمال سے پاکستان بنا اور منفی استعمال سے پاکستان دولخت ہو گیا، یہ فیصلہ کن انتخابات ہیں، ایم ایم اے کے امیدواروں کو منتخب کر کے قومی اور صوبائی اسمبلی میں پہنچایا جائے تاکہ وہ کشمیر کے لیے موثر آواز بلند کر سکیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
خبر کا کوڈ : 740105
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش