QR CodeQR Code

فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کوششوں سے شفاف انتخابی عمل ممکن ہوا، شاہی سید

25 Jul 2018 23:55

کراچی میں میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں اے این پی سندھ کے صدر نے کہا ہے کہ کراچی میں ٹرن آؤٹ سست روی کا شکار رہا ہے، اگر وقت بڑھادیا جاتا تو ٹرن آؤٹ مزید بہتر ہوجاتا۔


اسلام ٹائمز۔ عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر شاہی سید نے انتخابی عمل پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کوششوں سے شفاف انتخابی عمل ممکن ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں ٹرن آؤٹ سست روی کا شکار رہا ہے، اگر وقت بڑھا دیا جاتا تو ٹرن آؤٹ مزید بہتر ہوجاتا۔


خبر کا کوڈ: 740281

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/740281/فوج-اور-قانون-نافذ-کرنے-والے-اداروں-کی-کوششوں-سے-شفاف-انتخابی-عمل-ممکن-ہوا-شاہی-سید

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org