QR CodeQR Code

پیپلز پارٹی کیجانب سے سید مراد علی شاہ دوبارہ وزیراعلیٰ سندھ نامزد

28 Jul 2018 16:04

عام انتخابات میں سندھ اسمبلی کی نشستوں پر پیپلز پارٹی صوبے کی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھری ہے، جبکہ دوسرے نمبر پر تحریک انصاف نے نشستیں حاصل کی ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ پیپلز پارٹی نے سید مراد علی شاہ کو دوبارہ وزیراعلیٰ سندھ نامزد کر دیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کے سابق وزیراعلیٰ و پیپلز پارٹی کے رہنماء سید مراد علی شاہ کو اپنی جماعت کی جانب سے دوبارہ وزیراعلیٰ سندھ نامزد کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ عام انتخابات میں سندھ اسمبلی کی نشستوں پر پیپلز پارٹی صوبے کی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھری ہے، جبکہ دوسرے نمبر پر تحریک انصاف نے نشستیں حاصل کی ہیں۔


خبر کا کوڈ: 740780

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/740780/پیپلز-پارٹی-کیجانب-سے-سید-مراد-علی-شاہ-دوبارہ-وزیراعلی-سندھ-نامزد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org