0
Saturday 28 Jul 2018 16:04

پیپلز پارٹی کیجانب سے سید مراد علی شاہ دوبارہ وزیراعلیٰ سندھ نامزد

پیپلز پارٹی کیجانب سے سید مراد علی شاہ دوبارہ وزیراعلیٰ سندھ نامزد
اسلام ٹائمز۔ پیپلز پارٹی نے سید مراد علی شاہ کو دوبارہ وزیراعلیٰ سندھ نامزد کر دیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کے سابق وزیراعلیٰ و پیپلز پارٹی کے رہنماء سید مراد علی شاہ کو اپنی جماعت کی جانب سے دوبارہ وزیراعلیٰ سندھ نامزد کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ عام انتخابات میں سندھ اسمبلی کی نشستوں پر پیپلز پارٹی صوبے کی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھری ہے، جبکہ دوسرے نمبر پر تحریک انصاف نے نشستیں حاصل کی ہیں۔
خبر کا کوڈ : 740780
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش