QR CodeQR Code

جنوبی سوڈان میں حکومت اور باغیوں میں امن معاہدے پر دستخط

7 Aug 2018 09:01


اسلام ٹائمز۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ اس معاہدے کے تحت فریقین کو ایک عبوری حکومت کے قیام کے لیے تین ماہ کا وقت دیا گیا ہے۔ اس سے قبل 2015ء میں طے پانے والے ایک امن معاہدے پر کچھ ہی عرصے کے لیے عمل ہو سکا تھا۔ سوڈان سے علیحدگی کے دو سال بعد یعنی 2013ء میں ہی جنوبی سوڈان خانہ جنگی کا شکار ہو گیا تھا، اب تک اس لڑائی میں ہزاروں افراد مارے جا چکے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 742924

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/742924/جنوبی-سوڈان-میں-حکومت-اور-باغیوں-امن-معاہدے-پر-دستخط

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org