QR CodeQR Code

پی ٹی آئی نے فردوس شمیم کو سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بنایا تو اتحاد متاثر ہوگا، ایم کیو ایم

9 Aug 2018 20:19

نجی ٹی وی کے مطابق رہنما ایم کیو ایم نے کہا ہے کہ فردوس شمیم کو سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر کے طور پر کسی صورت قبول نہیں جاسکتا، ہمارے مطالبے کے برخلاف اگر فردوس شمیم کو اپوزیشن لیڈر نامزد کیا گیا تو حکومتی اتحاد متاثر ہوسکتا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے  فردوس شمیم نقوی کو سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بنایا تواتحاد متاثر ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ فردوس شمیم کو سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر کے طور پر کسی صورت قبول نہیں جاسکتا، ہمارے مطالبے کے برخلاف اگر فردوس شمیم نقوی کو اپوزیشن لیڈر نامزد کیا گیا تو حکومتی اتحاد متاثر ہوسکتا ہے۔
 


خبر کا کوڈ: 743590

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/743590/پی-ٹی-آئی-نے-فردوس-شمیم-کو-سندھ-اسمبلی-میں-اپوزیشن-لیڈر-بنایا-اتحاد-متاثر-ہوگا-ایم-کیو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org