QR CodeQR Code

مہاجرین کے مسائل کے حل کیلئے عملی اقدامات کیے جائیں، چوہدری یاسین

17 Aug 2018 10:23

چڑہوئی میں عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر آزادکشمیر اسمبلی کا کہنا تھا کہ کابینہ ٹیکس نفاذ کے ساتھ تعمیروترقی اور مسائل حل کرنے پر بھی توجہ مرکوز کرے، سرکاری ہسپتالوں سمیت دیگر رفاعی اداروں کو بہتر بنانے کے لئے پالیسی مرتب کی جائے۔


اسلام ٹائمز۔ اپوزیشن لیڈر چودھری یٰسین نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کابینہ ٹیکس نفاذ کے ساتھ تعمیروترقی اور مسائل حل کرنے پر بھی توجہ مرکوز کرے، سرکاری ہسپتالوں سمیت دیگر رفاعی اداروں کو بہتر بنانے کے لئے پالیسی مرتب کی جائے، مہاجرین کے مسائل کے حل کے لئے عملی اقدامات کیے جائیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے چڑہوئی میں عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
 


خبر کا کوڈ: 745026

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/745026/مہاجرین-کے-مسائل-حل-کیلئے-عملی-اقدامات-کیے-جائیں-چوہدری-یاسین

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org