0
Friday 17 Aug 2018 10:23

مہاجرین کے مسائل کے حل کیلئے عملی اقدامات کیے جائیں، چوہدری یاسین

مہاجرین کے مسائل کے حل کیلئے عملی اقدامات کیے جائیں، چوہدری یاسین
اسلام ٹائمز۔ اپوزیشن لیڈر چودھری یٰسین نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کابینہ ٹیکس نفاذ کے ساتھ تعمیروترقی اور مسائل حل کرنے پر بھی توجہ مرکوز کرے، سرکاری ہسپتالوں سمیت دیگر رفاعی اداروں کو بہتر بنانے کے لئے پالیسی مرتب کی جائے، مہاجرین کے مسائل کے حل کے لئے عملی اقدامات کیے جائیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے چڑہوئی میں عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
 
خبر کا کوڈ : 745026
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش