QR CodeQR Code

سندھ حکومت کا 21 سے 24 اگست تک عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان

18 Aug 2018 06:51

یاد رہے کہ وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے سلسلے میں 21 سے 23 اگست تک تعطیلات کا اعلان کیا تھا اور عید کے تیسرے روز کی چھٹی نہ دینے پر سوشل میڈیا پر شہریوں کی جانب سے شدید تنقید سامنے آئی تھی۔


اسلام ٹائمز۔ سندھ حکومت نے صوبے بھر میں عیدالاضحی کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق عید الاضحیٰ کی تعطیلات 21 اگست سے 24 اگست تک ہوں گی۔ یاد رہے کہ وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے سلسلے میں 21 سے 23 اگست تک تعطیلات کا اعلان کیا تھا اور عید کے تیسرے روز کی چھٹی نہ دینے پر سوشل میڈیا پر شہریوں کی جانب سے شدید تنقید سامنے آئی تھی۔
 


خبر کا کوڈ: 745115

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/745115/سندھ-حکومت-کا-21-سے-24-اگست-تک-عیدالاضحی-کی-تعطیلات-اعلان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org