QR CodeQR Code

جام کمال کا نیب زدہ آفسران کیخلاف ایکشن لینے کا فیصلہ

20 Aug 2018 14:58

ان افسران کیخلاف حکومتی سطح پر سخت ایکشن لیا جائیگا اور اسوقت اعلٰی عہدوں پر ایسے افسران تعینات ہیں، جن کیخلاف نیب میں کیسز ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعلٰی بلوچستان جام کمال نے ان اعلٰی افسران کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کیا، جن کے خلاف نیب کے کیسز ہیں اور ان افسران کو کوئی بھی عہدے نہیں دیا جائے گا۔ ان افسران کے خلاف حکومتی سطح پر سخت ایکشن لیا جائے گا اور اس وقت اعلٰی عہدوں پر ایسے افسران تعینات ہیں، جن کے خلاف نیب میں کیسز ہیں۔


خبر کا کوڈ: 745567

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/745567/جام-کمال-کا-نیب-زدہ-آفسران-کیخلاف-ایکشن-لینے-فیصلہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org