QR CodeQR Code

شہریار تاج وزیراعلٰی بلوچستان کے پرسنل سیکرٹری تعینات

20 Aug 2018 15:41

دریں اثںاء بابر خان اور طارق جاوید مینگل کو ایس اینڈ جی ڈی رپورٹ کرنیکی ہدایت کر دی گئی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعلٰی بلوچستان میر جام کمال نے حلف اٹھانے کے بعد میر شہریار تاج کو پرسنل سیکرٹری جبکہ شاہ زیب کاکڑ کو پی ایس او ٹو چیف منسٹر تعینات کر دیا ہے۔ بابر خان اور طارق جاوید مینگل کو ایس اینڈ جی ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔

 


خبر کا کوڈ: 745581

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/745581/شہریار-تاج-وزیراعل-ی-بلوچستان-کے-پرسنل-سیکرٹری-تعینات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org